تازہ ترینکھیل

جھگڑا کرنے پرکامران اکمل اوراشانت شرماپر جرمانہ عائد

kamran-akmal-and-inshat-shaبنگلور(نمائندہ سپورٹس) کرکٹ کے عالمی ادارے انٹرنیشل کرکٹ کونسل نے کامران اکمل اور اشانت شرما پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمن کامران اکمل پر میچ فیس کا 5 فیصد اور بھارتی فاسٹ بولر اشانت شرما پر 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیاہے۔ مذکورہ جرمانہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے پہلے ٹوئنٹی میں دونوں کھلاڑیوں کی آپس میں تلخ کلامی کی وجہ سے کیا گیا۔ وضح رہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے کامران اکمل اور بھارتی بولر اشانت شرما کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی اور دونوں کھلاڑی ایک دوسرے کو غصے میں آنکھیں دیکھاتے رہے۔

یہ بھی پڑھیں  سلو اوورریٹ پرپاکستانی کپتان مصباح الحق ایک میچ کے لیئے معطل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker