تازہ ترینکھیل

ٹی ٹوئنٹی:پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے193رنز کا ہدف

yourajاحمد آباد(نمائندہ سپورٹس) بھارت نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 193 رنز کا ہدف دیا ہے۔ بھارت کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنائے۔ بھارت کی جانب سے یوراج سنگھ نے 72 رنز بنائے۔ قبل ازیں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ احمد آباد میں ہونے والے اس اہم میچ میں پاکستان نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ بھارت نے اپنی ٹیم میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے اجے جدیجا کی جگہ آیشون کو شامل کیا

یہ بھی پڑھیں  راجہ پرویز اشرف اور یوسف رضاگیلانی کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker