تازہ ترینکھیل

دوسراٹی ٹونٹی،بھارت نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز برابر کردی

imagesاحمد آباد(نمائندہ سپورٹس) دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بھارت نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 192 رنزبنائے اور پاکستان کو193 رنز کاٹارگٹ دیا۔ بھارت کی طرف سے یوراج سنگھ نے 72 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ، پاکستان کی طرف سے عمرگل نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جواب میں پاکستان کی اوپیننگ نے شاندارآغاز کیا۔ ناصر جمشیدن نے41اور احمد شہزاد نے31 رنز بنائے ، اس کے بعد کپتان حفیظ کے علاوہ کوئی کھلاڑی اچھا سکور نہ کرسکا۔ محمد حفیظ 55 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں  یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker