تازہ ترینکھیل

ویمن ورلڈ کپ،آسٹریلیا کی پاکستان کو 92 رنز سے شکست

cricket woman ausکٹک(نمائندہ سپورٹس) بھارت میں جاری آئی سی سی ویمن ورلڈ کے میچ میں کینگروز نے پاکستان کو 92 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کی پوری ٹیم 175 رنز کے جواب میں صرف 83 رنز بنا کر واپس پویلین لوٹ گئی۔
پاکستان کی جانب سے صرف بسمعہ معروف نمایاں رنز اسکور کرسکیں۔ بسمعہ معروف نے 88 گیندوں پر 38 رنز اسکور کیے۔ جب کہ ناہیدہ خان نے 16 گیندوں کے بدلے 10 رنز اسکور کیے، اس کے علاوہ کوئی پاکستانی بلے باز ڈبل فگر میں داخل نہ ہوسکیں۔ آسٹریلیا کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں ایس جے کوئٹے نے 15 رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker