کھیل

ایشیا کپ: پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ڈھاکہ: ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ اسد شفیق کی جگہ وہاب ریاض کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔جبکہ بھارت نے جدیجہ کی جگہ عرفان پٹھان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ایشیا کپ: بنگالی ٹائیگر اور پاکستانی شاہینوں کے درمیان فائنل ٹاکرا آج ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker