کھیل

پی سی بی اور سری لنکا کرکٹ بورڈ میں معاملہ طے، آسڑیلیا سے سیریز ہوگی

لاہور(نامہ نگار) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کرکٹ سیریز سری لنکا میں کھیلی جائے گی، پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ سری لنکا کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے بھی آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز سری لنکا میں کھیلنے کی تصدیق کر دی ہے۔پاک آسٹریلیا سیریز کے دوران4ایک روزہ اور3ٹی ٹوئنٹی20میچز کھیلے جائیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان کرکٹ ٹیم 2013 میں جنوبی افریقا کا دورہ کریگی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker