کھیل

گال: سری لنکا نے انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میں75 رنز سے شکست دے دی

گال(ڈیسک رپورٹر) پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں ہراتھ کی عمدہ بالنگ کے باعث سری لنکا نے انگلینڈ کو 75 رنز سے شکست دے کر دو میچوں پر مشتمل سیریز میں ایک ۔صفر کی برتری حاصل کرلی۔ ہراتھ نے میچ میں مجموعی طور 12 وکٹیں حاصل کیں۔ گال میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے چوتھے روز مہمان ٹیم نے 111 رنز دو کھلاڑی آؤٹ پر اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا۔ لیکن 340 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری ٹیم 264 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ٹروٹ کے 112 رنز بھی انگلش ٹیم کے کام نہ آسکے۔ ہراتھ نے 6 اور رندیو نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں  کراچی:بی پی ایل سےزیادہ اہم پاکستانی ٹیم،آفریدی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker