تازہ ترینکھیل

بنگلہ دیش نے پاکستان کے دورے کی تصدیق کردی

کراچی(نامہ نگار) بنگلا دیش کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی۔ پروگرام کے مطابق بنگلا دیشی ٹیم 29 اپریل کو ون ڈے اور 30 اپریل کو ٹی 20میچ کھیلے گی۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دونوں میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button