ہمبن ٹوٹا﴿نمائندہ سپورٹس﴾ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر شائد آفریدی ٹی ٹوئنٹی میں 50 وکٹیں اور 700 رونز بنانے والے واحد کھلاڑی بن گئے ‘ سری لنکا میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں شاہد آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر میں اپنی چوتھی نصف سیچری مکمل کی اور انہوں نے ٹی ٹوئنٹی میں دنیا کے واحد کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا جس نے 50 وکٹس اور 700 رنز مکمل کئے۔