تازہ ترینکھیل

جونیئر ایشیا کپ کیلئے پاکستان کی قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملائشیاء میں کھیلے جانے والے جونیئر ایشاء کپ کے لیے سولہ رکنی قومی انڈر نائیٹین ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے۔اے سی سی انڈر نائینٹین ایشیا کپ اکیس جون یکم جولائی تک ملائشیاء میں کھیلا جائے گا۔ سولہ رکنی قومی جونیئر ٹیم میں بابراعظم، سمیع اسلم، امام الحق، عمر وحید، عزیز اللہ، میر حمزہ، احسان عادل، سلمان آفریدی، محمد نواز، سید فراز علی، اختر وحید، ضیاءالحق، شاہد الیاس، عثمان قادر، سید سعد علی اور جاہد شوکت علی شامل ہیں۔ پاکستان انڈر نائینٹین ٹیم کے منیجر ہارون رشید جبکہ کوچ صبیح اظہر ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں  انتخابات کی تیاری، جماعت اسلامی نے نامزدگیاں مکمل کرلیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker