تازہ ترینکھیل

سری لنکا نے پاکستان کوجیت کے لیے 281 رنز کا ٹارگٹ دے دیا

سری لنکا(نمائندہ سپورٹس) دوسرے ون ڈے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ مقررہ پچا س آوور میں سری لنکا نے 4وکٹوں پر 280رنز بنائے اور پاکستان کو 281 رنز کا ہدف دے دیا۔ سری لنکا کی طرف سے دلشان نے شاندرار بیٹنگ کرتے ہوئے 119 رنزبنا کرناٹ آوٹ رہے۔ جے وردھنے 53 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کی طرف سے سہیل تنویر ، شاہد آفریدی ، سعید اجمل اور حفیظ نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button