تازہ ترینکھیل

سری لنکا نےپاکستان کو76 رنز سےہرادیا، سیریزایک ایک سےبرابر

سری لنکا(نمائندہ سپورٹس) سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میچ میں 76 رنز سے شکست دے کر سیر یز ایک ایک سے برابر کردی۔ سری لنکا نے پاکستان 281 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا جس کے جواب میں پاکستان کی ٹیم 204 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ پاکستان کی طرف ےس اظہر علی نے 96 رنزبنائے۔سری لنکا کی طرف سے پریرا نے 6 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button