تازہ ترینکھیل

سری لنکا نے پاکستان کو 44 رنز سے شکست دے دی

سری لنکا(نمائند سپورٹس) سری لنکا نے پاکستان کو سیریز کے چوتھے ایک روزہ میچ میں 44 رنز سے شکست دے دی۔ سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے دو سو چوالیس رنز کا ہدف دیا تھا۔ اظہر علی نے 81 اور مصباح الحق نے 57 رنز بنائے۔ چھ پاکستانی کھلاڑی بغیر کوئی رن بنائے آوٹ ہوئے۔ سریز کا آخری میچ پیر کو کولمبو میں ہوگا۔ سری لنکا کو سیریز میں دو ایک سے برتری حاصل ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!