پاکستانتازہ ترینکھیل

سری لنکا نے پاکستان کو ہرا کرون ڈے سیریز 3-1سے جیت لی

سری لنکا﴿یاسر خان نمائندہ سپورٹس﴾ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ مقررہ پچاس آوورز میں پاکستان نے 247رنز بنائے اور اس کے سات کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کی جانب سے عمران فرحت نے 56، عمر اکمل نے 55، اسد شفیق نے 38اور کپتان مصباالحق نے 32رنز بنائے ۔ سری لنکا کی جانب سے مینڈس اور کلوساکارا نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ 248رنز کے تعاقب میں سری لنکا نے رنز بنائے ۔ سری لنکا کی جانب سے چندی مل نے 54، سنگا کارا نے 40اور میتھیوز نے 64 رنز بنائے ۔ پاکستان کی جانب سے شاہد آفریدی نے دو اور سہیل تنویر نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

یہ بھی پڑھیں  سری لنکا نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 209 رنز سے ہرا دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker