تازہ ترینکھیل

گال ٹیسٹ: سعید اجمل پاکستان کو کھیل میں واپس لے آئے

گالے(نمائندہ سپورٹس) سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن سعید اجمل شاندار بولنگ کے ذریعے پاکستان کو کھیل میں واپس لے آئے۔ سعید اجمل نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے اننگز میں وکٹوں کی تعداد پانچ کرلی۔گال میں سری لنکا نے دوسرے دن سری لنکا نے تین سو رنز دو کھلاڑی آؤٹ کی مضبوط پوزیشن سے نامکمل اننگز شروع کی۔سعید اجمل نے جے وردنے کو باسٹھ رنز پربولڈکیا۔سماراویرا چھ رنز بناکراسٹمپڈ ہوئے۔ اگلی ہی گیند پر سعید اجمل نے اینجلومیتھیوز کو اپنی ہی گیند پر کیچ کرلیا۔تین سوپینتیس رنز پر سری لنکاکے پانچ کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔ پانچوں وکٹیں سعیداجمل نے حاصل کیں۔ سری لنکا نے346رنز بنائے۔ان کے5کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  بہاولپورصوبہ بحالی کے کمیشن کو متوازی بنایاجائے سابق سینٹرمحمد علی درانی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker