تازہ ترینکھیل

کولمبو ٹیسٹ: پاکستان نے پہلے دن کے اختتام پرایک وکٹ 334رنزبنا لیے

کولمبو(نمائندہ سپورٹس یاسر خان) دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔سری لنکا کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ پاکستان کی طر ف سے مصباح الحق اور اعزاز چیمہ کو کھلایا گیا۔پاکستان نے پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر 334 رنز بنائے اور اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا۔ توفیق عمر 65 رنزبنا کر آؤٹ ہوئے۔اس کے بعد اظہر علی اور محمد حفیظ نے شاندار کھیلتے ہوئے ناٹ آؤٹ رہے ، اظہر علی نے 92 اور محمد حفیظ نے 172 رنز بنائے ۔ سری لنکا کی طرف سے واحد وکٹ متھیوز نے حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیں  علیم ڈارایشیا کے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ سپروائز کرنیوالےامپائر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker