
لاہور(نمائندہ سپورٹس یاسر خان) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کااعلان کردیا گیا ۔ محمد حفیظ پاکستانی اسکواڈ کے کپتان ہوں گے۔ ٹیم میں کامران اکمل، عبدالرزاق، شاہد آفریدی، سہیل تنویر، رضا حسن، سعید اجمل ، یاسر عرفات، عمر گل، اسد شفیق ، ناصر جمشید، عمران نذیر، محمد سمیع، شعب ملک ،عمر اکمل بھی شامل ہیں ۔ کامران اکمل کی پندرہ ماہ بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے ۔
You must be logged in to post a comment.