تازہ ترینکھیل

ٹی20ورلڈکپ: پاکستان کو جیت کیلئے 176رنز درکار

سری لنکا(نمائندہ سپورٹس) ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی کے اہم پول میچ میں بنگلہ دیش نے شکیب الحسن کی بہترین جارحانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان کو میچ جیتنے کے لئے ایک سو چھتررنز کا ہدف دیا ہے ۔ بنگلہ دیش نے چھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو پچھتر رنز بنائے ۔بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ بنگلہ دیش کے بلے بازوں نے اننگز کا آغاز انتہائی جا رحانہ انداز میں کیا ۔ بنگلہ دیش کے اوپنر تمیم اقبال نے بارہ گیندوں پر چو بیس رنز بنائے اور وہ رن آئوٹ ہوگئے ۔ محمد اشرفل نے چودہ رنز بنائے انہیں سہیل تنویر نے بو لڈ کیا ۔مشفق الرحیم کو یاسر عرفات نے آئوٹ کیا ان کا کیچ عمران نذیر نے لیا ۔ شکیب الحسن نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چون گیندوں پر چوراسی رنزبنائے

یہ بھی پڑھیں  عمران خان کی ضد؟ پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker