تازہ ترینکھیل

سپرایٹ مرحلہ:سری لنکا کو جیت کے لئے175رنز درکار

سری لنکا(نمائندہ سپورٹس یاسر خان) ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی کے سپر ایٹ مر حلے میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھ وکٹوں کے نْسان پر ایک سو چوہتررنزبنائے ہیں۔ سری لنکا کو میچ جیتنے کے لئے ایک سو پچھتر رنز درکار ہیں ۔آج سہر ایٹ مرحلے کا پہلا میچ سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا جا رہا ہے ۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔ نیوزی لینڈ کے بلے بزوں نے ابتداء سے ہی جارحانہ کھیل کامظآہرہ کیا نیوزی لینڈ کی جانب سے نکول نے نصف سینچری بنائی انہوں نے چالیس گیندوں پر اٹھاون رنز بنائے ۔گپتل نے اڑتیس اسکور کیا جبکہ میک کلم اور ٹیلر پچیس اور تئیس رنز بنا کرنمایاں رہے

یہ بھی پڑھیں  تصو یر یں لگا ؤ گے ؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker