تازہ ترینکھیل

ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان کا آسٹریلیا کو150کاٹارگٹ

کولمبو(نمائندہ سپورٹس) ٹی 20ورلڈکپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دی۔ پاکستان کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی یاسر عرفات کی جگہ عبدالرزاق کو کھیلایا گیا۔ مقررہ آوورز میں پاکستان نے 6وکٹ پر رنز بنائے ۔ پاکستان کی طرف سے عمران نذیر14، حفیظ 4، کامران اکمل 32، عبدالرزاق 22، آفریدی 4 اور ناصرجمشیدنے شاندار 52رنزبنائے ۔شعیب ملک 4اور عمراکمل 9رنزبنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ آسٹریلیا کی طرف سے سٹارک نے3کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں  مصفطی کمال آئی سی سی کی صدارت سے احتجاجاً مستعفیٰ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker