تازہ ترینکھیل

ٹی 20ورلڈکپ، جنوبی افریقہ کے 122رنز پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچاسکتے ہیں

پتوکی (سٹاف رپورٹر) انڈیا اور جنوبی افریقہ کے میچ میں انڈیانے جنوبی افریقہ کو 153رنزکا ہدف دیا ہے ۔ اگر انڈیا جنوبی افریقہ کو 120رنزسے پہلے آؤٹ کردے تو وہ پاکستان کو پیچھے چھوڑ کر سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا اور اگر جنوبی ایک سو اکیس رنز بنالے مگر ایڈیا جیت بھی جائے تو پاکستا ن سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  سندھ حکومت کا رینجرز کے اختیارات میں توسیع اب اسمبلی سے کروانے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker