تازہ ترینکھیل

پاکستانی بلائنڈ کرکٹرز کی بھارت کو شکست

بنگلور(نمائندہ سپورٹس) بلائنڈ کرکٹ ٹی 20ورلڈ کپ کے کواٹرفائنل میں پاکستان نےبھارت کو8وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ بھارت کے شہر بنگلور میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتےہوئے پاکستانی ٹیم کو 251رنز کا ہدف دیا تھا ۔ جواب میں پاکستانی بلے بازوں نےشاندارکھیل کامظاہرہ کرتےہوئے کھیل کو سنسنی خیز مرحلے میں داخل کردیا اورمطلوبہ ہدف 19ویں مکمل کیا۔ پاکستان کی جانب سے محمداکرم نے سب سے زیادہ 92رنز بنائے جب کہ عامر اشفاق 90رنز بناکرنمایاں رہے۔میچ جیتنے کے بعد پاکستان نے بلائنڈ ٹی 20ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : عوام کی توقعات کے مطابق حلقہ کو مثالی بنا دیں گے .نو منتخب چیئر مین یونین کونسل عمار اجمل چوہدری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker