تازہ ترینکھیل

پی سی بی نے شاہد آفریدی اورمحمد یوسف کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے روکدیا

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی اور محمد یوسف کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے روک دیاہے ۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق ڈومیسٹک سیزن میںفرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے حتمی فہرست میں دونوں کھلاڑیوں کے نام شامل نہیںکیاگیا ، محمد یوسف پورٹ قاسم اتھارٹی اور شاہدآفریدی حبیب بنک کی طرف سے کھیلنے کے خواہاں تھے ۔نجی چینل کے ذرائع کے مطابق دونوں کھلاڑی کافی عرصے سے فرسٹ کلاس کرکٹ نہیں کھیلے جس کی وجہ سے اُن کا نام شامل نہیں کیاگیاتاہم وہ قائداعظم ٹرافی کھیل سکیں گے

یہ بھی پڑھیں  قتل حسینؓ اصل میں مرگ یذید ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker