تازہ ترینکھیل

پاک بھارت پہلا ون ڈے کل ہوگا، چنائے میں شدید بارش

pak vs indiaچنئی(نمائندہ سپورٹس)  پاک بھارت ون ڈے میچز کل سے چنائے میں شروع ہورہی ہے، بارش کے باعث کوئی ٹیم پریکٹس نہیں کرسکی جبکہ کل میچ کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، دوسری جانب آج دونوں کپتانوں کی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس منسوخ کردی گئی جو اب ٹیم ہوٹل میں ہوگی۔ ون ڈے سیریز کے پہلے میچ کیلئے دونوں ٹیمیں چنئی پہنچ گئیں، جہاں بورڈ انتظامیہ کے ساتھ ساتھ شدید بارش نے ان کا استقبال کیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ون ڈے سیریز کاپہلا میچ کل کھیلا جائے گا، شدید بارش میچ کی راہ میں رکاوٹ بننے کا خدشہ ہوچلا ہے

یہ بھی پڑھیں  سرائے مغل: بدچلنی کے شبہ پرفائر مار کرماں اور بیٹی دونوں کو قتل کر دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker