تازہ ترینکھیل

سپر ایٹ: پاکستان کو جیت کے 134 رنز کا ہدف

سری لنکا(نمائندہ سپورٹس) سپر 8 میں آج جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف کے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 آوورز میں 133 رنز بنائے اور اس کے چھ کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔جنوبی افریقہ کیطرف ڈومنی 48 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔ پاکستان کی طرف سے یاسر عرفات اور کپتان حفیظ نے دو دو کھلاڑی اور عمرگل اور سعید اجمل نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں  مشال خان قتل کیس میں گرفتار 57 ملزمان پر فرد جرم عائد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker