کھیل

حاصل پور: یوسی 39 میں کرکٹ ٹیموں کی فتح

حاصلپور(بیوروچیف پاکستان)پنجاب سپورٹس فیسٹول2012 میں کرکٹ میچ کا اہتمام عرفان عالم سیکرٹری یوسی39 حاصل پور نے کیا۔ جس میں 6 ٹیموں کے درمیان  ٹورنامنٹ     حاصل پور اسٹیدیم  میں منعقد ہوا۔جس میں انٹرنیشنل کرکٹ کلب نے 9 رنز سے شارجہ کرکٹ  کلب سے۔سندھی کرکٹ کلب نے 3وکٹون سے مرا کرکٹ کلب سے جبکہ ا نٹرنیشنل کرکٹ کلب نے6وکٹوں سے مون سٹار کرکٹ کلب کو شکست دیکر فتح حاصل کی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker