تازہ ترینکھیل

بھارت کو سیمی فائنل میں پہچنے کے لیے بڑے مارجن کی جیت درکار

کولمبو(نمائندہ سپورٹس) آج پاکستان نے آسٹریلیا کو 32رنز سے ہرا دیا ، تاہم اسکے باوجود آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے، تاہم دوسری جانب اب بھی پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا تمام تر دارومدار بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ پر ہے، اس سلسلے میں جنوبی افریقہ کی فتح پاکستان کی کامیابی ہوگی، بھارت کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے یہ میچ بڑے مارجن سے جیتنا ہوگا ، بھارت اپنے مقررہ بیس اوورز میں 160 کا اسکور ترتیب دیتا ہے تو اسے 32رنز کے مارجن سے یہ میچ جیتنا ہوگا ۔ورنہ وہ سیمی فائنل تک رسائی حاصل نہیں کرسکے گا۔

یہ بھی پڑھیں  میاں چنوں:محکمہ بہبود آبادی کی جانب سے ’’بچوں کی صحت کا مقابلہ‘‘

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker