علاقائی

وہاڑی:قمیض پھاڑ کرکے برہنہ کرنے والے جاگیردارہمارے خلاف مقد مہ درج کرانے میں کامیاب

وہاڑی ﴿بیو روچیف﴾ مقد مہ بازی کی ر نجش پر مجھے اور 27سا لہ بہن کو تشدد کر کے قمیض پھاڑ کر کے بر ہنہ کر نے وا لے جا گیر دار  ہمارے خلاف مقد مہ درج کرا نے میں کا میاب ہو چکے ہیں لڈ ن پو لیس کی ایس ایچ او نے مبینہ ملی بھگت کی و جہ سے ہمارے ایم ایل سی کو اہمیت نہ دی و ز یر اعلیٰ پنجا ب غر یب بیوہ کو انصاف د لا ئیں ان خیا لات کا اظہار حملہ آ ورو اورمقا می پو لیس کے خلاف پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے 40سا لہ بیوہ ظفر الٰہی سکنہ خان گڑ ھ اسلا م نے پر یسکا نفر نس کر تے ہو ئے کیا خا تو ن نے بتا یا کہ لیا قت دولتا نہ مسلح بندوق بارہ بور کی قیادت میں تین خوا تین سمیت کسیوں سے مسلح 10حملہ آ ور آ ئے اور میرے گھر کی چار د یواری گرا دی پھر مجھے اور چھو ٹی بہن کو پکڑ لیا با لوں سے گھسیٹا جس سے قمیض پھٹ گئی ہم دو نوں کو نیم بر ہنہ کرکے تشدد کے گیا جس کے ایم ایل سی نمبر 17/12بک نمبر 11میں لیڈی ڈا کٹر نے تشدد کی تصد یق کی تا ہم ایس ایچ او نے ا گیر داروں کا سا تھ د یتے ہو ئے الٹا ہمارے خلاف مقد مہ تھانہ لڈ ن میں درج کرا لیا متا ثرہ خوا تین نے غیر جانب دارا نہ انصاف کی فرا ہمی کا مطا لبہ کیاہے ۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اوکاڑہ نے پولیس آفیسرزواہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ ایکشن لےلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker