پاکستان

حکومتیں کرپشن الزامات پرگئیں لیکن کرپشن نہ گئی،فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے انیس سو پچیاسی سے لے کر اب تک تمام حکومتیں کرپشن کے الزامات پر ختم کی گئیں،لیکن اب تک کرپشن کا خاتمہ نہیں کیا جاسکا۔
کوہاٹ میں جلسے سے خطاب میں انھوں نے کہا آج سیاستدان عدالتوں میں گھسیٹے جارہے ہیں اورسیاست میں شائستگی نہیں رہی۔ سیاستدان ایک دوسرے پر الزامات لگا کر ایک دوسرے کو گندا کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا بہتر معاشرتی معاشی پالیسی نافذ کئے بغیر ملک کی حالت تبدیل نہیں کی جاسکتی۔

یہ بھی پڑھیں  سندھ ہائی کورٹ کاحکومت سندھ کو90 دن میں بلدیاتی انتخابات کرانےکاحکم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker