تازہ ترینعلاقائی

پھولنگر:پانچ بچوں کےباپ نےغربت کےہاتھوں خود کشی کرلی

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾نو احی بستی علی محمد میں پانچ بچوں کے باپ نوجوان محمد طارق نے غربت کے ہا تھوں پھندا لیکرخود کشی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق جمبر کلاں کی نو احی بستی علی محمد جو کہ پو لیس چو کی جمبر سے ایک کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے کا نو جوان محمد طارق جمبر میں مٹھا ئی کی ایک معمولی دکان کھول رکھی تھی کا روبار نہ ہو نے کی وجہ سے گھر میں غربت نے ڈیرے ڈال رکھے تھے اور چند روز سے پریشان تھا گذشتہ روز گھر والے شادی کی تقریب میں گئے ہو ئے تھے کہ اہل محلہ کے مطابق متوفی محمد طارق صبح نو بجے گھر آیا تقریبا ایک گھنٹے بعد پتا چلا کہ اس نے خودکشی کر لی ہے ۔متوفی محمد طارق کے چار بیٹے اور ایک بیٹی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ، بھارتی سورماؤں کو پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں عبرت ناک شکست

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker