تازہ ترینعلاقائی

چنیوٹ:تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر پانچ سالہ بچی موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ چھ افراد شدید زخمی ہو گئے

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر پانچ سالہ بچی موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ چھ افراد شدید زخمی ہو گئے ۔بتایا گیا ہے کہ سرگودھا روڑ چناب نگر کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہوکر مخالف سمت سے آنے والے والے موٹر سائیکل سے جا ٹکرائی جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل پر سوار پانچ سالہ فاطمہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ کار اور موٹر سائیکل میں سوار دیگر افراد شدیدزخمی ہو گئے ۔جنہیں طبی امداد کے لئے DHQ چنیوٹ شفٹ کر دیا گیا علاوہ ازیں جھنگ روڑ کے نواحی گاؤں محمدی میں 28سالہ نوجوان احمد یار زہریلے سانپ کے ڈسنے سے دم توڑ گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!