تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:نہر لوئر باری دوآب سے نامعلوم خاتون کی نعش برآمد

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر )رینالہ خورد نہر لوئر باری دوآب سے نامعلوم خاتون کی نعش برآمد نامعلوم قاتلوں نے فائرنگ کر کے قتل کے بعد نعش کو نہر میں پھینکا تھا واقعات کے مطابق تھانہ سٹی ریناہ خور کی حددود سے گزرنے والی نہر لوئر باری دوآب سے صبح ایک نامعلوم خاتون کی نعش برآمد ہوئی جسکو نامعلوم قاتلوں نے گولیاں مار کر قتل کر نے کے بعد نہر میں پھینک دیا تھا پولیس نے نعش کو قبضہ میں لیتے ہوئے اندراج مقدمہ کے بعد پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال روانہ کر دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  14فروری،ماں،محبوبہ اور پھول

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker