شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / گوجرانوالہ:دوشیزہ سے زیادتی‘عدالتی حکم کے باوجود پولیس مقدمہ کے اندراج سے انکار

گوجرانوالہ:دوشیزہ سے زیادتی‘عدالتی حکم کے باوجود پولیس مقدمہ کے اندراج سے انکار

گوجرانوالہ(نامہ نگار)دوشیزہ سے زیادتی‘عدالتی حکم کے باوجود پولیس مقدمہ کے اندراج سے انکاری‘علی پور چٹھہ کے رہائشی وارث مسیح کی 22سالہ بیٹی(ز)نے بتایا کہ ایک ماہ قبل اویس اور عثمان نے اسے گن پوائنٹ پر اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنایا لیکن ایس ایچ او تھانہ قلعہ دیدارسنگھ نے مقدمہ کے اندراج سے انکار کر دیا‘عدالت میں درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج چوہدری الطاف نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا لیکن عدالتی حکم کے باوجود ایس ایچ او نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کرتے ہوئے تھانے سے نکال دیا‘متاثرہ لڑکی نے وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف سمیت تمام اعلی حکام سے انصاف کی اپیل کی ہے

یہ بھی پڑھیں  اوزون کا تحفظ کتنا ضروری ہے !