تازہ ترینعلاقائی

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک

کراچی (نامہ نگار)شہر قائد میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے گڈاپ میں پولیس نے مقابلہ کر کے دو مبینہ ڈاکووںکو ہلاک کردیا ۔ایس ایس پی ملیر راوانوار کا کہناہے کہ ہلاک ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کرتے تھے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button