علاقائی

پانچ مسلح افراد نے کلہاڑی اورڈنڈوں سے وارکرکے محنت کش دوبھائیوں کوشدید زخمی کردیا

پھولنگر﴿نامہ نگار﴾پانچ مسلح افراد نے کلہاڑی اور ڈنڈوں سے وار کر کے محنت کش دو بھائیوں کو شدید زخمی کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بائی پاس پر واقع گڈز ٹرانسپورٹ اڈے پر کام کرنے والے دو بھائیوں ناصر اور ریاست نے لکڑیاں اٹھانے سے منع کیاجس سے مشتعل ہو کر عباس،اسلم،اکرم،یوسف اور طارق نے کلہاڑی سے وار کر کے انہیں شدید زخمی کر دیا۔پولیس تھانہ سٹی نے مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:پانچ مسلح افراد نے گن پوائینٹ پر نوجوان لڑکی اغوا کر لی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker