تازہ ترینعلاقائی

بہاولپور: یوم عشق رسول ﷺکے موقع پر مسیحی برادری کی عظیم الشان ریلی

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ہارون آباد میں یوم عشق رسول ﷺکے موقع پر مسیحی برادری نے اظہار یکجہتی برائے شان رسالت و امسلمہ کے سلسلہ میں ایک ریلی نکالی ۔مسیحی برادری کی ریلی کے شرکاء نے اس مذموم گستاخانہ فلم کی شدید مذمت کی اور احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ کے جذبات کی دل ونگاہ سے قدر کرتے ہیں۔اور اس احتجاج میں امت مسلمہ اور اپنے پاکستانی مسلمان بھائیوں کے شانہ بشانہ رہیں گے ۔مسیحی برادری نے امریکی صدر کت پتلے کو نذر آتش کر کے احتجاج کیا ۔احتجاج مکمل پر امن رہا ۔دریں اثناء علماء کرام نے جمعتہ المبارک کے خطبات میں اس فلم کے خلاف امت مسلمہ کے جذبات کو بیان کیا اور اسے مذموم سازش قرار دیا ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ :اوکاڑہ پولیس کا قحبہ خا نہ پر چھا پہ ایک خاتون سمیت تین افراد گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker