بین الاقوامیتازہ ترین

واشنگٹن: امریکی فوج کے 10 اہلکاروں میں وائرس کی تشخیص

واشنگٹن(ڈیسک نیوز) کورونا وائرس نے امریکی فوج کو بھی نہیں بخشا۔ دس اہلکاروں میں وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے۔ پینٹاگون سے معاہدے کے تحت ایک دوا ساز کمپنی فوج اور دیگر عملے کیلئے مفت دوا فراہم کرے گی۔پینٹاگون اور بایوٹیک کمپنی میں معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت دوا ساز کمپنی کورونا سے متاثرہ نہ صرف امریکی فوجیوں بلکہ تمام اسٹاف اور وزاررت دفاع سے وابستہ کنٹریکٹرز اور دیگر عملے کا بھی مفت علاج کرے گی۔کمپنی متاثرہ افراد کو مفت ادویات بھی فراہم کرے گی۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker