پاکستانتازہ ترین

روان مالی سال،ترسیلات زر میں سات فیصد سے زائد اضافہ

dolar123_lرواں مالی سال (مانیٹرینگ سیل)کے ابتدائی آٹھ ماہ کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے نو ارب تئیس کروڑ ڈالر ز کی ترسیلات وطن بھیجیں۔ اضافہ ساڑھے سات فیصد رہا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال جولائی دو ہزار بارہ سے فروری دو ہزار تیرہ کے دوران آنے والی ترسیلات زر میں گذشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں موصول ہونے والی ترسیلات زر کے مقابلے میں ساڑھے سات فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔امریکہ،،متحدہ عرب امارات اور سعودیہ عرب کے پاکستانی ڈالرز بھیجنے میں سرفہرست رہے۔۔معاشی ماہرین کے مطابق سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بھیجے گئے ڈالرز سے پاکستان کی مالی مشکلات میں کمی آئی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button