تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم:نویں جماعت کی طالبہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

حجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار) حجرہ شاہ مقیم میں نویں جماعت کی طالبہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئی۔تفصیلا ت کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کی امداد کالونی کے رہائشی اسلم کی بیٹی فوزیہ پندرہ سالہ گزشتہ روز گھر کے کام کاج کے سلسلے میں موٹر چلانے لگی تو کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی،فوزیہ نویں جماعت میں پڑھتی تھی،اس افسوسناک واقعہ سے علاقہ بھر کی فضا سوگوار ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button