تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

انوکھی سائیکل، جس میں پیڈل بنے آپ کے پیر

برلن : سائیکلیں تو آپ نے بہت دیکھی ہوں گی مگر ایسی منفرد 2 پہیوں کی سواری کا کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوگا جس میں پیڈل کا کام آپ کی ٹانگوں کو ہی کرنا پڑے۔جی ہاں جرمنی میں ایک شخص نے ایسی منفرد سائیکل تیار کرلی ہے جس میں پیڈل اور نشست ہی نہیں، بلکہ اسے چلانے والے کو کھڑے ہوکر چل یا دوڑ کر اپنی سواری کو حرکت میں لانا پڑتا ہے۔ فلیز نامی اس سائیکل کو اچھی طرح دوڑانے کے بعد تھکنے کی صورت میں اپنے پیر پچھلے ٹائر میں پھنسا کر آرام بھی کیا جاسکتا ہے۔ٹام ہیم بروک اور جوری اسپیٹر نے یہ سائیکل تیار کی ہے جس کا مقصد گنجان شہری علاقوں میں ٹریفک جام سے نجات اور لوگوں کو صحت مند بنانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پشاور:پہاڑی پورپولیس چوکی پردستی بم دھماکہ، 1اہلکارشہید ، 2زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker