تازہ ترینعلاقائی

ڈیرہ غازیخان:فلاحی تنظیم اتفاق جناح کی جانب سےبیوہ خواتین میں آٹےکےتھیلےتقسیم

ڈیرہ غآزیخآن میں فلاحی تنظیم اتفاق جناح کی جانب سے 100 سے زاید آٹے کےتھلے بیوہ خواتین میں تقسیم کیے گے حسن طارق سکھانی ڈیرہ غآزیخآن صدیق آباد کالونی میں بیوہ خواتینوں میں فلاھی تنظیم اتفاقجناح کے چیرمین شازیب ملغانی جنرل سیکٹری عبدالرشید کھلول، حسن طارقسکھانی علمدار جسین،ملک عبدالمجید نے 20 کلو کے آٹے کے تھلے تقسیم کیے اسموقع پر خواتین کی بڑی تعداد موجود تھی چیرمین جے میڈیا کو بتایا کہ ہماپنی مدد آپ  کے تحت عرصہ ایک سال سے غریب بیوایوں کو اآٹے کے تھلے تقویمکر رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ اس نیک کام کیں مخیر حضرات آگے آیب ھلای
کے لیے ہمارا ساتھ دیں تاکےہم مزید غریبوں کی خدمت کر سکیں

یہ بھی پڑھیں  روشن چہرا ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاثیر حیدری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker