تازہ ترینعلاقائی

ڈی جی خان:ایک ہی خاندان کے 3 افراد پر تیزاب پھینک دیا

ڈیرہ غازی خان(نامہ نگار) ڈیرہ غازیخان تھانہ بلاک 18کے رہاشی حاجرہ بی بی اور بیٹا وسیم احمد اور ساس نصرت کے ساتھ موٹر سایکل پر پیر فتح شاہ کی زیارت کے لیے جا رہے تھے کہ بای پاس کے قریب ملتان روڈ پر ان کا پڑوسی ندیم نا معلام شخص کے ساتھ موٹر سایکل پر ایا اور چلتے موٹرسایکل پرتیزاب پھنک دیا  جس سے ایک ہی خاندان کے  سات سالہ بچے سمیت3 افراد اورایک راہ گیر شدید جلس گے جن کوفوری طور پر ریسکو1122 کے اہلکاروں نے ڈیرہ غازیخان کے ٹراما سینٹر میں داخل کروا دیا جہاں پر طبعی امداد دی جا رہی ہے ورثاء کے مطابق تیزاب ڈالنے والا پڑوسی ندیم  تھا جس سے گھریلوں جگھڑا چل رہا تھا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button