تازہ ترینعلاقائی

لاہور:ڈی جے بٹ کے ناقابلِ وارنٹ گرفتاری کے احکامات منسوخ

لاہور(نامہ نگار) پی ٹی آئی دھرنوں میں اپنے گانوں سے جوش جگانے والے ڈی جے بٹ جوڈیشل عدالت میں پیش ہوگئے، عدالت کے باہر پولیس پرانے وارنٹ لے کر ڈی جے بٹ کو گرفتار کرنے آن پہنچ پی ٹی آئی کے دھرنوں میں جوش بڑھانے والے ڈی جے بٹ آخرکار عدالت میں پیش ہو ہی گئے، ڈی جے بٹ کے خلاف جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں عدم حاضری پر ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کئے گئے تھے۔ جس کے بعد ڈی جے بٹ عدالت میں پیش ہوئے اور ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض وارنٹ گرفتاری منسوخ ہوگئی مگر جو نہی ڈی جے بٹ عدالت سے باہر آئے، اسلام آباد پولیس پرانے وارنٹ کے ساتھ گرفتار کرنے آن پہنچی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں وارنٹ منسوخی کا تحریری حکم نہیں ملا، جس پر ڈی جے بٹ کے وکلاء اور پولیس میں تکرار ہوگئی

یہ بھی پڑھیں  المیہ مشرقی پاکستان اور ہم!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker