شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / داودخیل : تین روز قبل نہر تھل میں ڈوبنے والے جوانوں کی نعشیں مل گئیں

داودخیل : تین روز قبل نہر تھل میں ڈوبنے والے جوانوں کی نعشیں مل گئیں

داودخیل (نامہ نگار) تین روز قبل نہر تھل میں ڈوبنے والے جوانوں کی نعشیں مل گئیں تفصیلات کے مطابق تین روز قبل نثار خان اپنے چھوٹے کزن نوید خان کو نہر تھل پر تیراکی سکھا رہا تھا کہ اچانک نوید خان نہر تھل کی تیز موجوں کی نظر ہو گیا جس کو بچانے کے لیے نثار نے بہت کوشش کی لیکن خود بھی نہر تھل کی بے رحم لہروں میں پھنس گیا اور دونوں نہر میں ڈوب گئے نوید خان کی صبح نعش پائی خیل کے قریب مل گئی جب کہ نثار کی نعش خواجہ آباد اور پائی خیل کے درمیان مل گئی دونوں جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی اس موقع پر ہر آنکھ اشکبار تھی دونوں کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

error: Content is Protected!!