تازہ ترینعلاقائی

داؤدخیل :راستے کی معمولی تنازعے پر دو فریقین کے درمیان لڑائی، دو افراد زخمی

داؤدخیل (نامہ نگار)راستے کی معمولی تنازعے پر دو فریقین کے درمیان لڑائی سات افراد نے گھر پر دھاوا بول دیا جس سے مرد سمیت عورت زخمی ہو گئی رطاس،شوکت،شہزاد،یاسر ،عابد ،طارق،زبیر،نے عبید اللہ ،اکرام اللہ ،اور عصمت خاتوں پر حملہ کر دیا وجہ عناد راستے کا تنازعہ تھااکرام اللہ گزر رہا تھا کہ اس پر رطاس ،شوکت ،زبیر ،طارق وغیرہ کے کتوں نے حملہ کیا جس پر اکرام اللہ نے انہیں کہا کہ کتے باندھ کر رکھا کروں جس پر وہ طیش میں آ گئے ہمارے ڈیرہ عطاء اللہ پر چڑھائی کر دی جس سے عبیدا اللہ اور عصمت خاتوں زخمی ہو گے جبکہ اکرام اللہ کو بھی زدکوب کیا تھانہ داودخیل میں رپٹ درج کر دی گئی مدعی عبید اللہ نے کہا کہ ہم پر ملزمان نے کلہاڑیوں اور ڈنڈوں سے وار کر کے ہمیں زخمی کر دیا زخمیوں کو رورل ہیلتھ سینٹر داودخیل میں طبعی امداد کے لیے بھیج دیا گیاجہاں انہیں طبعی امداد دیکر داخل کر لیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں  داؤدخیل : دس کروڑروپے کی لاگت سے لگنے والی سیوریج عوام کے لیے وبال جان بن گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker