پاکستانتازہ ترین

لاہور:دالیں مزید مہنگی ہوگئیں

لاہور ( نامہ نگار)دالوں کے نرخ میں چودہ سے پچیس روپے فی کلو گرام اضافہ کردیا گیا ہے ۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق دال ماش کی قمت میں چودہ روپے جبکہ دال مونک کی قیمت میں پچیس روپے اضافہ کیا گیا ہے جو اب سوا سو روپے فی کلو ہوگئی ہے

یہ بھی پڑھیں  لاپتہ افراد کیلئے مظاہرہ کرنیوالوں پر پولیس کا تشدد، آمنہ مسعود جنجوعہ گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker