تازہ ترینعلاقائی

دادومیں نو سال کی بچی کی شادی کرنے کی کوشش ناکام

دادو(مانیٹرنگ ڈیسک)رند کالونی میں نو سال کی بچی کی شادی 40سال کے شخص سے کرنے کی کوشش ناکام کردی گئی ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اس شادی کی اطلاع بچی کے بھائی نے دی جس پر کارروائی کی اورنو سال کی بچی کی شادی کو رکو ا دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق بچی کے والد اور بھائی کو گرفتا ر کرلیا گیا ہے جبکہ دلہا فرا رہونے میں کامیاب ہوگیا۔گرفتار باپ نے بتایا کہ دلہا سے دس ہزار روپے لے کربیٹی کی شادی کے لیے راضی ہوا جو کہ مجبوری میں کیا۔

یہ بھی پڑھیں  ضمنی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker