علاقائی

دادو: سب انجینئر عبدالکریم کے گھر ڈاکیتی

دادو:۔ ڈی سی او آفیس کے قریب شھباز کالونی میں رات کو 3 بج کر 30 منٹ پر ڈاکٹر عبدالجبار ببر اور سب انجنیئر عبدالکریم ببر کے گھر میں 6 مسلحہ افراد نے گھس کر گھر والوں کو یرغمال بنا کر 10 لاکھہ کا سونہ 7 موبائیل فون سیٹ اور 80 ھزار نعقد رقم لوٹ کر فرار ہو گئے گھر مالکان نے میڈیا کو بتایا کہ رات کو 3 بج کر 30 منٹ پر 6 ڈاکوں گھر میں گھس کر سب گھر والوں کو یرغمال بنا دیا اور ہمارے ہاتھہ، پائوں اور آکھیں ڈاکوئوں نے باندھ کر پوری گھر کا صفایہ کر گئے، گھر مالکان نے مزید بتایا کہ تین ڈاکوئوں کے پاس تین کلاشنکوف تھی، اور باقی تین کے پاس ٹی ٹی پسٹلس تھے جس کے زور پر وہ ہم سب گھروالوں پر ھاوی ہو گئے، ہم نے ڈکیتی کے 20 منٹ بعد پولیس کو اطلاع دے پولیس 40 منٹ کے بعد پہنچی اور ابھی تک پولیس کی جانب سے مقدمہ درج نہیں ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  للیانی:سپرے کا بے تحاشہ استعمال ماحول میں خطرناک حد تک اضافہ پیدا کرتاہے،قیصر محمود

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker