تازہ ترینعلاقائی

داؤدخیل : میانوالی بنوں روڈ پر سوزوکی کار اور کیری ڈبہ میں تصادم 4 افراد زخمی

داؤدخیل(نامہ نگار) میانوالی بنوں روڈ پر سوزوکی کار اور کیری ڈبہ میں تصادم چار افراد زخمی جن کو ریسکیو 1122 نے ڈی ایچ کیو میانوالی پہنچا دیا تفصیلات کے مطابق میانوالی کی جانب سے آنے والا کیری ڈبہ نمبرMN1527اور داؤدخیل کی جانب سے جانے والی کار نمبر LED8004 کے درمیان پائی خیل کے قریب پمپ کی جانب مڑنے والے ڈمپر کی وجہ سے دونوں گاڑیاں کیری ڈبہ اور سوزوکی کار آمنے سامنے ٹکرا گئیں جس سے ان میں سوار چار افراد زخمی ہو گئے جب کہ ایک شدید زخمی تھا زخمیوں کو ریسکیو 1122انہیں ڈی ایچ کیو میانوالی لے گئی کیری ڈبہ میں سوار افراد کا تعلق چشمہ اور سوزوکی کار میں سوار افراد کا تعلق لاہور سے بتایا گیا ہے جبکہ حادثے کے بعد پائی خیل پولیس فورا جائے حادثہ پر پہنچ گئی ۔۔۔۔
داؤدخیل(ضیانیازی سے )

یہ بھی پڑھیں  قوت عشق سے ہر پست کو با لا کر دے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker