پاکستانتازہ ترین

پنجاب میں دفعہ 144نافذ کردی گئی

لاہور(پاک نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ صوبے میں امن و امان کے لئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما عطا اللہ تارڑ نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ ہوا ہے کہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کی جائے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!